2008/07/26

ظالم / مظلوم

انسان دوسروں پر ظلم کرتا ہے اور خود ہی مظلوم بن کر دعا مانگتا ہے۔ دعا قبول نہ ہو تو اللہ کی رحمت سے انکار کرتا ہے۔
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی غلطیوں کو سمجھتے ہیں اور خود ہی اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہیں۔

2 comments:

  1. بہت عمدہ۔ میں کچھ لوگوں کو یہ کہوں تو وہ کافی تڑپ اٹھتے ہیں۔

    ReplyDelete
  2. پہلی قسم بچگانہ پن ہے اور دوسری مدبرانہ

    ReplyDelete