بلاگ اسپاٹ بلاگز کی مکمل چوڑائی والی تھیمز - BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com

2009/07/20

بلاگ اسپاٹ بلاگز کی مکمل چوڑائی والی تھیمز

بلاگ اسپاٹ کے بلاگز کی کچھ تھیمز ایسی ہیں جو براؤزر کے ونڈو کی تمام چوڑائی کو اس طرح استعمال کرتی ہیں کہ براؤزر میں افقی پٹی (horizontal bar) آنے نہیں پاتی۔ سارا مواد عمودی سمت (vertical direction) میں پھیل جاتا ہے۔ یہ شائد اس سبب بھی ہو کہ ان تھیمز میں کوئی امیج استعمال نہیں ہوتا۔

جو بلاگرز اسکرین کی ساری چوڑائی کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں ، ان کے لئے یہ تھیمز پسندیدہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
یہ جملہ 8 تھیمز ہیں ، جن کے نام یوں ہیں :

Sand Dollar
Tekka
Herbert
Jelly Fish
Minima Stretch
Minima Lefty Stretch
Stretch Denim
Stretch Denim Light

مجھے ان میں سے Minima Stretch اور Stretch Denim پسند ہیں۔

***

3 comments:

  1. آپ کے بلاگ جیسا ہی فونٹ سٹائیل اردو محفل فارم میں میری لکھی تحاریر کا بنتا ہے ۔۔ اور لوگ رپورٹ کرتے ہیں کہ فانٹ پڑھا نہیں جا رہا ۔

    ReplyDelete
  2. urdu blog per urdu mein kaise likhen

    ReplyDelete