سعودی عرب میں ان شاءاللہ رمضان 1432ھ ، یکم اگست 2011ء سے شروع ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اس مبارک مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہونے کے زیادہ سے زیادہ مواقع نصیب فرمائے ، آمین۔
آپ تمام کو رمضان کریم کی نیک ساعتیں مبارک ہوں۔
2011/07/31
Subscribe to:
Post Comments (Atom)








بہت شکریہ باذوق صاحب
ReplyDeleteآپ کو اور سب مسلمانوں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اس ماہ مبارک میں آپ کی اور تمام مومنین و مسلمین کی نیک تمناوں کو پورا فرمائے۔
غلام مرتضیٰ علی
خیر مبارک اور آپکو بھی رمضان کریم مبارک ہو۔
ReplyDeleteکوئی نیا کچھ لکھنے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟
ReplyDelete