tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post2556576417429937540..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: جذبات کا آن لائن سفرباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-27021968876483001422009-05-22T21:45:26.939+05:302009-05-22T21:45:26.939+05:30بہت پر مغز تحریر لکھی ہے
میرا ایک دوست کہت اہے کہ
...بہت پر مغز تحریر لکھی ہے
میرا ایک دوست کہت اہے کہ
بندہ دبئی نہیں جاتا
سراصل اس کے گھر والاے جاتے ہیں
میرا تجربہ اور تجزیہ کہتا ہے کہ یہ بالکل ٹھیک بات ہے
اس لئے میں نے بہتر سمجھا کہ جس پسماندگی میں گھر والے رہیں وہیں میں بھی رہوں
یہ نا ہو جب واپسی ہو تو بچے باپ کی بجائے منشی کے نام سے جانتے ہوں
;)DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-67535929698913640992009-05-22T15:46:34.182+05:302009-05-22T15:46:34.182+05:30بھلائی اور بُرائی کے درمیان ایک نہائت باریک لکیر ہ...بھلائی اور بُرائی کے درمیان ایک نہائت باریک لکیر ہوتی ہے ۔ کوئی شخص ایک بھکاری کو ایک روپیہ دیتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے سوچا بیچارہ محروم ہے اور مجھے اللہ نے دیا ہے تو اس میں سے اسے دینا چاہیئے ۔ وہ اچھا بن گیا دوسرا شخص بھکاری سے جان چھڑانے کیلئے دیتا ہے یا اس خیال سے دیتا ہے کہ اسے اچھا سمجھا جائے تو وہ بُرا بن گیا ۔
پہلی صورت انسانیت ہے اور دوسری صورت مادیت ۔ دنیا کی اکثریت مادیت کی طرف دوڑی جا رہی ہے اس لئے انسنی قدریں ختم ہو رہی ہیں ۔ لیکن اللہ کا بنایا ہوا نظام کچھ ایسا ہے کہ اچھائی کو مٹایا نہیں جا سکتا ۔ میں محسوس کر رہا ہوں کہ اسلام کا بول بالا کرنے والے یہود و نصارٰی کے درمیان میں سے اُٹھیں گے ۔ یہی سوچ یہود و نصارٰی کو عراق ۔ افغانستان اور پاکستان کی طرف کھینچ لائی ہے جہاں وہ اسلام کو مار دینا چاہتے ہیں لیکن اسلام تو زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعدافتجار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.com