tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post4135062104061534923..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: اشاعتی حقوق (copyrights) ۔۔۔؟!باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-45929750549905203372009-08-17T11:53:31.781+05:302009-08-17T11:53:31.781+05:30السلام علیکم۔
میرے ذہن میں کچھ نئے سوالات اٹھے ہیں...السلام علیکم۔
میرے ذہن میں کچھ نئے سوالات اٹھے ہیں۔ میں بھی ان کا جواب معلوم کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ پتا لگانے میں کچھ مدد کریں۔

پہلا سوال یہ کہ کاپی رائٹ کی موجودگی میں پرانی کتابوں کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟
میری رائے تو یہ ہے کہ چونکہ کتاب کی قیمت ادا کر دی گئی ہے تو اب وہ خریدنے والے کی ملکیت ہو گئی۔ لیکن کیا آپ سب بھی اس کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں؟

دوسرا سوال یہ کہ فرض کریں کہ میں برقیات کے موضوع پر ایک کتاب لکھتا ہوں۔ اس میں بیشتر محنت تو میری نہیں بلکہ دوسروں کی ہوگی۔ مثلاً ایٹمی نظریہ کسی اور نے پیش کیا، الیکٹران کسی اور نے دریافت کیا، توانائی کی پیمائش کے اصول کسی اور نے دریافت کیے، اور وغیرہ وغیرہ۔
تو کیا ایسی صورت میں مجھے اس قسم کی پابندی لگانے کا حق ہوگا کہ میری کتاب کی بغیر میری اجازت کے کوئی نقل نہ کرے؟

تیسرا سوال یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ و سلم کے دور میں اور اس کے بعد کے کچھ عرصہ تک کتابوں کے متعلق کیا رواج تھا؟ کیا تب بھی یہ باتیں ہوتی تھیں؟

میں بھی پتا لگانے کی کوشش کرتا ہوں اور آپ سب کو بھی جس عالمِ دین تک رسائی ہو، اس سے ضرور پوچھیں۔
والسلام۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-39249489493673340352009-08-17T11:48:19.309+05:302009-08-17T11:48:19.309+05:30This comment has been removed by the author.Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-30638218965691359332009-08-13T18:21:03.750+05:302009-08-13T18:21:03.750+05:30ارے صاحب ڈفرستان کی میری تحاریر مجھے ہی ای میلوں م...ارے صاحب ڈفرستان کی میری تحاریر مجھے ہی ای میلوں میں وصول ہو رہی ہیں میں نے تو اس پر کبھی اعتراض نہیں کیا
علم سے منافع حاصل کرنے والے کے بارے میں بھی میرے وہی خیالات ہیں جو باقیوں کے جعلی کتابوں سے علم حاصل کرنے والوں کے بارے میں ہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-8784917150816675452009-08-09T12:15:24.744+05:302009-08-09T12:15:24.744+05:30آپ تمام کا شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات سے نوازا اور...آپ تمام کا شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات سے نوازا اور میں اس بات کا قائل ہوں کہ دوسروں کے نظریے سے اختلاف سہی مگر ان کے اظہارِ رائے کے حق کا بہرحال احترام کیا جانا چاہئے۔باذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-1702401177737506482009-08-06T22:18:11.360+05:302009-08-06T22:18:11.360+05:30فیصل صاحب، آپ نے شاید "محترم ڈفر" صاحب ک...فیصل صاحب، آپ نے شاید "محترم ڈفر" صاحب کے روزنامچے پر لکھا یہ اشتہار نہیں پڑھا۔
"کاپی رائیٹ کے سارے اشتہار ششکے کے واسطے ہیں، جس نے جتنے چھاپے مارنے مارے، کھلی چھٹی ہے"
:D

یہ مطالبہ آپ مجھ سے کرتے تو زیادہ اچھا لگتا۔ ویسے بھی میرا مستقبل میں کچھ اس قسم کے کام کرنے کا ارادہ ہے۔

ہاں بالکل مفت تو کتابیں نہیں بانٹی جا سکتیں اور میں نے بھی کوئی ایسی بات نہیں کی۔ لیکن کوئی پابندی نہیں لگاؤں گا کہ اس کی نقول بنانا منع ہے۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-87463108191401306612009-08-05T23:22:21.392+05:302009-08-05T23:22:21.392+05:30ڈفر صاحب
آپکی بات تب وزن رکھے گی جب آپکی اپنی کتاب...ڈفر صاحب
آپکی بات تب وزن رکھے گی جب آپکی اپنی کتابیں شائع ہونگی اور آپ اسے مفت تقسیم کرینگے
(-:فیصلhttp://www.shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-54926537632380673932009-08-05T00:54:08.600+05:302009-08-05T00:54:08.600+05:30کتاب کے معاملے میں تو میں کہوں گا کہ بالکل جائز ہے...کتاب کے معاملے میں تو میں کہوں گا کہ بالکل جائز ہے
علم کو کسی سے روکنا نہیں چاہئےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-52281456700441687502009-08-04T22:12:11.078+05:302009-08-04T22:12:11.078+05:30اس سے پہلے کہ کوئی پھر سے میری طرف انگلی اٹھائے، م...اس سے پہلے کہ کوئی پھر سے میری طرف انگلی اٹھائے، میں واضح کر دوں کہ غریب طالبِ علم کو انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔
:PSaadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-28934665987703398142009-08-04T21:55:11.998+05:302009-08-04T21:55:11.998+05:30اگر دیے گئے فتووں پر اطمینان قلب ہو بھی تو یہاں یہ...اگر دیے گئے فتووں پر اطمینان قلب ہو بھی تو یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ قریب قریب ہر کمرشل سافٹ ویر کے مقابلے میں اوپن سورس، میعاری اور مفت سافٹ ویر بھی دستیاب ہیں جس کی وجہ سے کسی صورت بھی انتہائی ضرورت کی شرط پوری کرنا ممکن نہیں کہ متبادل آسانی سے دستیاب ہے۔ اسی طرح کتاب میں موجود علم بھی اب مختلف میڈیا کے ذریعے قانونی اور مفت دستیاب ہوتو کتاب کی پائیریسی کا جواز بھی نہیں بنتا۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-14380336529090952652009-08-04T21:13:33.520+05:302009-08-04T21:13:33.520+05:30السلام علیکم۔
براہِ مہربانی میری بات کی غلط تشریح ...السلام علیکم۔
براہِ مہربانی میری بات کی غلط تشریح نہ کریں۔
میرا تبصرہ "ایسا ہی ایک اعتراض" نہیں ہے۔ ناول اور علمی مواد میں فرق ہوتا ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ میں نے غریب طلبائے علم (کیا یہ ہجے درست ہیں؟) کے حوالے سے یہ تبصرہ کیا ہے۔ ان کے حوالے سے نہیں جو مصنف کو مالی فائدہ پہنچا سکتے ہیں لیکن پھر بھی اسے محروم رکھتے ہیں۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-24297161759512285972009-08-04T19:22:29.602+05:302009-08-04T19:22:29.602+05:30ایک بات کی سمجھ نہیں آئِی کہ فتوے حوالہ جات کیساتھ...ایک بات کی سمجھ نہیں آئِی کہ فتوے حوالہ جات کیساتھ کیوں نہیں دیے جاتے۔ مانا کہ فتوے دینے والے بہت بڑے عالم دین ہیں اور ان کی بات پر یقین کرنا چاہیے مگر قرآن اور حدیث کے حوالوں کے بغیر فتوے بے وزن لگتے ہیں۔ جس طرح تحریر کے آخر میں آپ نے حدیث کا حوالہ دیا ہے اس طرح فتوے کیساتھ حوالے کا ہونا ضروری ہے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com