tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post5368819944789048289..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: مسائل ۔۔۔؟!باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-81743532016473031862007-05-21T21:59:00.000+05:302007-05-21T21:59:00.000+05:30جناب میں دو جماعت پاس آدمی ہوں ۔ میں نے اپنی اس قل...جناب میں دو جماعت پاس آدمی ہوں ۔ میں نے اپنی اس قلیل 65 سال سے زائد زندگی میں جو دیکھا وہ یہ ہے کہ نہ تو مسائل زندگی کی علامت ہیں اور نہ زندگی میں مواقع ایک طرف اور مسائل ایک طرف ہوتے ۔ مسائل میں اُلجھے رہنے سے بھی زندگی میں مسائل سے بھرپور یکسانیت پیدا ہوتی ہے ۔ جو شخص صرف مواقع چُنتا رہتا ہے اس کیلئے ہر آفت ناگہانی آفت بن جاتی ہے اور جو مواقع حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل سے نبٹتا رہتا ہے وہ پریشانیوں سے بچا رہتا ہے ۔ مسائل کھوج پر نہیں اُکساتے بلکہ مسائل میں گھرنے والے کیلئے اکتاہٹ پیدا کرتے ہیں ۔ کھوج علم کی چابی ہے اور یہ انسان کے اندر ہوتی ہے ۔ کوئی اس کا صحیح استعمال کرتا ہے اور کوئی غلط ۔ مواقع چننے والے مسائل سے گبھراتے ہیں اور بعض اوقات خودکُشی کر لیتے ہیں ۔ مسائل سے اُلجھنا غلط ہے لیکن مسائل کو سُلجھانا ضروری ہے ۔Anonymousnoreply@blogger.com