tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post5795487628722557934..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: اے کاش کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-56935181497883232602009-08-10T23:10:00.755+05:302009-08-10T23:10:00.755+05:30اسی لیے قرآن میں ایک ایسی ہی قوم کی مثال میں فرمای...اسی لیے قرآن میں ایک ایسی ہی قوم کی مثال میں فرمایا گیا ہے :<br />کتاب اٹھانے کے باوجود کتاب کے حامل نہیں ہیں ، ان کی مثال ان گدھوں کی سی ہے جن پر کتابوں کا انبار لدا ہوا ہے مگر اس سے بےبہرہ ہیں۔<br />بس یہ ہے اصل بات !کہ ہم جس قوم سے شدید نفرت کرتے ہیں اپنے ہر عمل میں اس کے مشابہ ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے مسلمان اور بنی اسرائیل ایک دوسرے سے اتنے مشابہ ہوجائیں گے جیسے دو جوتے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں اور یہ ثابت ہورہا ہے :(Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com