tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post6175516263408639733..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقیباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-5898637371289426452009-05-16T12:15:00.000+05:302009-05-16T12:15:00.000+05:30یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ...یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی
خیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے
قبا چاہیئے ان کو خونِ عرب سے

جب قومیں بے حس ہو جاتی ہیں یا مادہ پرست ہو جاتی ہیں تو وہ مال پر بھروسہ کرتی ہیں اور مال دینے والے کو بھول جاتی ہین ۔ ایسیہی بہت سی قوموں کا نام و نشان بھی آج باقی نہیں ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-36844133235250178672009-05-15T22:25:00.000+05:302009-05-15T22:25:00.000+05:30بالِ جبریل واقعی ایک شاہکار ہے۔بالِ جبریل واقعی ایک شاہکار ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.com