tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post956125633306367141..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: غرورِ زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کو ۔۔۔۔باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-65165792862651352662018-03-02T22:33:17.353+05:302018-03-02T22:33:17.353+05:30کوئی یہ پوچھے کہ واعظ کا کیا بگڑتا ہے
جو بے عمل پہ...کوئی یہ پوچھے کہ واعظ کا کیا بگڑتا ہے
جو بے عمل پہ بھی رحمت وہ بے نیاز کرے
غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کو
کہ بندگان خدا پر زباں دراز کرے
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبال

اڑا کے مجھ کو غبار رہ حجاز کرےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/07597969142853302972noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-75637313835676966842013-08-28T15:45:49.309+05:302013-08-28T15:45:49.309+05:30
مگر اصلاحی ترتیب یہ ہے کہ ہم لوگوں کو اپنے قریب ...

مگر اصلاحی ترتیب یہ ہے کہ ہم لوگوں کو اپنے قریب کرکے انکی
اصلاح کی مئوثر کوشش
کریں ۔۔۔نہ کہ کڑوی باتیں کرکے لوگوں کی دل آزاری ۔۔۔ نفرتیں دوریاں پیدا کرتی ہیں۔ اللہ پاک
نے نرم گوئی کی تلقین سیدنا موسی و ہارون علیہم السلام کو فرمائی جو کہ فرعون جیسے جابر

کے سامنے کلمۃ الحق رکہنے چلے تہے۔۔۔۔مختصر بات یہ ہے۔۔۔مسلم کا ہر کام خوف خدا اور
نہج نبوت پر ہونا ضروری ہےAmjad Mahmoodhttps://www.blogger.com/profile/09148576416086221748noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-41768798547692403192012-06-22T15:07:39.513+05:302012-06-22T15:07:39.513+05:30بہرحال نیکی کی ترغیب تو دینی ہی چاہیئےبہرحال نیکی کی ترغیب تو دینی ہی چاہیئےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/01784882890251803801noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-79495700855124958222012-03-23T15:56:30.212+05:302012-03-23T15:56:30.212+05:30اسلام علیکم
بہت عمدہ تحریر ہے،عقل و خرد کی کھڑکیاں...اسلام علیکم
بہت عمدہ تحریر ہے،عقل و خرد کی کھڑکیاں کھل گئیں- جزاک اللہ خیراً کثیراًBehna Jihttps://www.blogger.com/profile/04878260875878016722noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-21506269994081320992012-02-28T22:46:07.902+05:302012-02-28T22:46:07.902+05:30سلام!
قبلہ، بات تو آپ کی بالکل بجا ہے لیکن ایک چھو...سلام!
قبلہ، بات تو آپ کی بالکل بجا ہے لیکن ایک چھوٹی سی عرض اس ضمن میں ضروری سمجھتا ہوں۔ امید ہے اسے اختلافِ رائے پر محمول نہ کیا جائے گا۔
اعلیٰ ظرفی اور وسیع المشربی اگر کسی صاحبِ کردار شخص میں ہو تو بالکل فطری اور راست معلوم ہوتی ہے اور یقیناً معاشرے اور فردِ موصوف دونوں کو نہایت فوائد پہنچاتی ہے۔لیکن اگر کوئی بے کردار شخص وسیع الذہنی کا دعویٰ کرے تو یہ بات تقریباً قطعی ہے کہ اس کا یہ رویہ خطرناک نتائج کا موجب ہو گا۔ اقبال کا ایک اور فرمان یوں ہے:
آزادی افکار سے ہے ان کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ
ہو فکر اگر خام تو آزادی افکار
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ
اور ہماری ناقص رائے میں فکر کا پختہ ہونا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر تو نہیں، لیکن محاسبہءِ نفس اور تقویٰ پر ضرور منحصر ہے۔ باقی رہی بشریت، تو "ایں درگہِ ما درگہِ نومیدی نیست!"
افتخار اجمل صاحب کو دعا!Urdu Quoteshttp://www.urduquotations.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-50030496520286647162011-10-14T10:27:20.922+05:302011-10-14T10:27:20.922+05:30ميرے علم اور مشاہدے کے مطابق بات دونوں طرح ہے
ايک ...ميرے علم اور مشاہدے کے مطابق بات دونوں طرح ہے
ايک ۔ دوسرے کو اُس بات کی دعوت دی جائے جس پر ترغيب دينے والا خود کاربند ہو تو اثر دکھاتی ہے ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کا فرمان بھی ہے " اور تم وہ بات کہتے ہو جو خود نہيں کرتے ہو"

دو ۔ اگر دوسرے کو ايسی اچھی بات کی ترغيب دی جائے عملی طور پر جس کی اُس وقت تک نفی کی ہو تو ترغيب دينے کے بعد آدمی خود اس بات پر عمل کرنے کی طرف راغب ہوتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com