tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post115631258522571866..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: قانونباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-1156344890501522542006-08-23T20:24:00.000+05:302006-08-23T20:24:00.000+05:30آپ نے صحيح لکھا ہے اور شعيب صفدر صاحب بھی صحيح کہت...آپ نے صحيح لکھا ہے اور شعيب صفدر صاحب بھی صحيح کہتے ہيں ۔ پرانی بات ہے جب ميں آپ کی طرح جوان تھا آئين کی بحث چل پڑی اور مجھ سے رائے پوچھی گئی تو اللہ تعالٓی نے ميرے منہ سے يہ کہلوا ديا ۔ آئين صرف وہ اچھا جس سے عام آدمی کا بھلا ہو اور جس پر سب کيلئے يکساں عمل کيا جائےافتخار اجمل بھوپالhttps://www.blogger.com/profile/03646000535666782129noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-1156333021390196502006-08-23T17:07:00.000+05:302006-08-23T17:07:00.000+05:30بات یہ ہے کہ انسانی قانون بھی اپنا احترام تب ہی کھ...بات یہ ہے کہ انسانی قانون بھی اپنا احترام تب ہی کھوتا ہے جب یا تو وہ ٹھیک نہ ہو !!!! یا اس کو بنانے والے اس پر عمل پیرا نہ ہوں!!!! یا چند افراد کی ذاتی خواہش و ضرورت کی بناء اس میں ترمیم کر لی جائے!!!! یوں دراصل وہ قانون ایک کھلونا بن جاتا ہے!!!!<BR/> دوسری طرف اگر کوئی خدا کے قانون کو کھلونا بنانا چاہے تو وہ کبھی نا کبھی رسوا ضرور ہوتا ہے !!! کب ؟؟؟ اس کا فیصلہ وقت کرتا ہے!Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.com