tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post2254642995493641728..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: اردو کے ادبی موضوعاتی بلاگزباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-63375230096959090422009-07-06T10:53:45.694+05:302009-07-06T10:53:45.694+05:30بہت بہت شکریہ باذوق صاحب، ہمت افزائی کے لیے ممنون ...بہت بہت شکریہ باذوق صاحب، ہمت افزائی کے لیے ممنون ہں۔ امید ہے مراسلت ہے رہے گی۔ آپ نے جن نکات کی طرف نشاندہی کی ہے انشا اللہ میرا بھی سفر اسی سمت ہے ۔ ہمارے ہاں بجلی کا رونا اس قدر بڑ ھ گیا ہے کہ اب کچھ سوچتے ہوئے بھی جان جاتی ہے، انشا اللہ جلد یا بدیر آپ ملاحظہ کیجے گا۔ والسلاممحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-35508130038660204692009-06-30T12:03:42.294+05:302009-06-30T12:03:42.294+05:30بہت شکریہ باذوق صاحب کہ آپ نے اس بے ادب کے بلاگ کی...بہت شکریہ باذوق صاحب کہ آپ نے اس بے ادب کے بلاگ کیلیے کلماتِ تحسین ارشاد فرمائے۔<br />آپ ماشاءاللہ بہت خوب کام کر رہے ہیں اور اردو کی اس خدمت کیلیے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں۔<br />اردو بلاگنگ کا منظر نامہ یقیناً وسیع ہو رہا ہے لیکن افسوس کہ ادبی اور موضوعاتی بلاگ اس رفتار سے نہیں لکھے جا رہے، آپ نے بالکل صحیح نشاندہی فرمائی ہے، امید ہے کہ نئے لکھنے والے ان موضوعات کی طرف بھی توجہ کریں گے۔محمد وارثhttp://muhammad-waris.blogspot.com/noreply@blogger.com