tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post5550507557962336115..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: سعودی عرب میں یوم الغضب ؟؟باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger27125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-16738531291884305182011-03-13T04:48:27.217+05:302011-03-13T04:48:27.217+05:30خبر ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کو چھڑوانے کے لئیے امریکہ اب ...خبر ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کو چھڑوانے کے لئیے امریکہ اب سعودیہ عرب کو استعمال کرے گا کہ وہ اپنا اثر رسوخ استمال کرتے ہوئے گورنمنٹ آف پاکستان پر دباو ڈالے، اسطرح پاکستان میں کوئی احتجاج بھی نہیں ھوگا (نام نہاد بظاہر مذہبی جماعتوں) کا احتجاج خود بہ خود دم توڑ جائے گا کہ سعودی عرب کی امداد کے آگے کیسا اسلام اور کیسے اصول کہاں کا احتجاج ؟ جو مائی باپ کہیں وہ ہی ٹھیک ہے۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-43290512662692463072011-03-13T04:20:06.774+05:302011-03-13T04:20:06.774+05:30عنیقہ،ایسا کالی سوڈانی خواتین کرتی ہیں جن کی اکثری...عنیقہ،ایسا کالی سوڈانی خواتین کرتی ہیں جن کی اکثریت یہاں بھیک مانگتی ہے اور یہ پیسے کےلیئے کچھ بھی کر سکتی ہیں،
اب یہ مسلمان تو ہیں مگر سعودی نہیں اسلیئے حکومت کا ان کی طرف کوئی فرض نہیں سوائے اس کے کہ انہیں اٹھا کر جیل میں ڈالین اور پھر ڈیپورٹ کردیں،
باقی شراب سے روزہ کھولنا ایک طنزیہ جملہ ہے جو ان کی عیاشیوں کے حوالے سے بولا جاتا ہے،کوئی اکا دکا ایسا پاگل ہو تو ہو ،ویسے بحرین برج بھی لوگ کہتے ہیں کہ اسی لیئے بنایا گیا ہے کہ جو یہاں حرام ہے وہ وہاں حلال ہوجاتی ہے!
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-65114600792199092922011-03-13T04:19:29.746+05:302011-03-13T04:19:29.746+05:30آمریت کت شکنجوں میں خلق خدا پھڑ پھڑا رہی ہے اور ہم...آمریت کت شکنجوں میں خلق خدا پھڑ پھڑا رہی ہے اور ہم اسے سازشی تھیوریوں کی نذر کر رہے ہیں...........

سعودی عرب میں ملوکیت کی بدترین شکل قائم ہے جس پر اسلام کا لبادہ اوڑھا گیا ہے!!!

لاپتہ افراد کی سب سے بڑی تعداد سعودی جیلوں میں عشروں سے((جی ہاں(( سڑ رہی ہے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے....

بلاد حرمین کی دولت پر قابض یہ سانپ.............طاغوت اکبر امریکہ کے ہاتھوں عملا کعبۃ اللہ کا گھیراؤ کروا چکے ہیں.

اظہار رائے نام کی کوئی چریا بھی یہاں پر نہیں مار سکتی.............

اسرائیل کے خلاف حرام ہے جو کبھی سخت بیان بھی دیاہو..................جہاد کا تو نام لینا بھی جیل جانے کے لیے کافی شافی ہے!!!

پاکستانی 100 گرام ہیروئن جوتیوں میں لے جائے تو پھانسی................اور شہزادوں اور شہزادیوں کے کرتوت پر کوئی سزا نہیں.................یہ اسلامی قانون ہے جو یہاں نافذ ہے............

پھر بھی خادم الحرمین الشریفین ہیں.............قرآن پرنٹ کرواتے ہیں اور دنیا سے ستائش سمیٹتے ہیں............... !!!abdullah adamnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-17857274803253435662011-03-12T18:51:38.199+05:302011-03-12T18:51:38.199+05:301:
اور وہ اس عوت کو نہیں دیکھ پائے جو بحیک مانگنے ...1:
اور وہ اس عوت کو نہیں دیکھ پائے جو بحیک مانگنے کے لئے اپنے بچوں کے ہاتھ کاٹ دیتی ہے۔
2:
arey 5 din men raqam taqseem bhi hu gui, saudi balai tabqa woh raqam loot ker bhi ley gaya, aur ghareeb biddu mehrrom bhi reh gaya, aur us key aadad o shumar media/net per bhi aa gui, sirf 5 din men, wow amazzing what a fast distribution and communication

ہاں یہ دو اچھے سے لطیفے جب میں نے اپنے سعودی کولیگز کو سنائے تو سن کر سب ہی بےتحاشا محظوظ ہوئے۔
لولزباذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-91254315282502326622011-03-12T18:40:07.357+05:302011-03-12T18:40:07.357+05:30ابھی سعودی عرب نے گھبرا کر جب اپنے عوام کو مالی ام...ابھی سعودی عرب نے گھبرا کر جب اپنے عوام کو مالی امداد دینے کی کوشش کی تو یہ رقم بھی طبقہ ء اشرافیہ کے حصے میں آئ۔ ایک بے روزگار، نچلے طبقے کا سعودی محروم رہ گیا۔

arey 5 din men raqam taqseem bhi hu gui, saudi balai tabqa woh raqam loot ker bhi ley gaya, aur ghareeb biddu mehrrom bhi reh gaya, aur us key aadad o shumar media/net per bhi aa gui, sirf 5 din men, wow amazzing what a fast distribution and communicationAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-67459635240877801942011-03-12T18:27:15.549+05:302011-03-12T18:27:15.549+05:30چوراہا کا وقت بدل گیا ہے اب رات گیارہ نہیں دس بجے!...چوراہا کا وقت بدل گیا ہے اب رات گیارہ نہیں دس بجے!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-88935042917020291462011-03-12T18:22:01.542+05:302011-03-12T18:22:01.542+05:30اور وہ اس عوت کو نہیں دیکھ پائے جو بحیک مانگنے کے ...اور وہ اس عوت کو نہیں دیکھ پائے جو بحیک مانگنے کے لئے اپنے بچوں کے ہاتھ کاٹ دیتی ہے۔

یہ ایک نادر اور شاہکار فرمان ہے اسے محفوظ کر لیا جانا چاہئیے۔ اس سے پہلے بھی ایک نادر شاہکار فرمان انہوں نے جاری کیا تھا کہ "عرب رمضان کے روزے محض اسلئیے رکھتے ہیں کہ انھیں شراب کے اعلٰی برانڈ کی بوتل سے افطار کیا جاسکے" یا پھر کچھ اور فرمان بھی ہیں کہ آئی لو یو کی انگریزی پریکٹس بے بے کے گلے میں بانہں ڈال کر بھی کی جاسکتی ہے۔ یا آپ نے حقیقی بلوچ کا چہرہ دیکھنا ہو تو وہ ایک چرسی بلوچ ہوتا ہے شرابی ہوتا اور اس طرح کی دوسری لغویات میں پڑ تا ہے تو اصلی بلوچ ہوتا ہے۔ نیز وہ نہائت اہتمام سے لین لگا کر ثابت کرتی ہیں کہ بلوچ پاکستان مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ البتہ یہ زکر کرنا انہوں نے مناسب نہیں سمجھا کہ یہ بلوچستان کی پاکستان سے علیحدگی کا پروپگنڈہ کرنے والی ایک ایسی تنظیم جس کا نہ صرف ہیڈ کواٹر اسائیل میں واقع ہے بلکہ اسے بھارت سمیت سبھی پاکستان دشمن قوتوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔ جبکہ ویڈیو میں موجود دو درجن افراد جو پاکستان مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ انکے چہروں پہ جان بوجھ کر روشنی نہیں ڈالی جاتی۔ اور ایک خاص تکنیک کے تحت کیمرہ گھومایا جاتا ہے۔

مشرف بے غیرت نے کہا تھا جسے امریکہ و یوروپ کا طیزہ چاہئیے وہ ریپ کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع ہوجاتے ہیں وہ تو ننگ قوم تھا مگر اس بارے تحقیق ہونی چاہئیے کے اس کے علاوہ وہ کون کون سے حربے ہیں جو ایک ویزے کے لئیے لوگ استعمال کرتے ہیں۔ وطن فروشی ۔ غداری اور تعسبات کو ہوا دینا ، اسلام دشمنی یہ سبھی باتیں ببھی شاید کچھ لوگوں کے نزدیک ویزے اور مادی سہولتوں کا آسان ذریعیہ ہے۔

آپ بی بی سی گلہ کر رہے ہیں؟ پاکستان میں وطن فروشوں کے بارے میں بھی کچھ حقائق لکھیں۔ یہ جب بھی بیان کریں گے اپنی ذات کے اعلٰی اوصاف مگر پاکستان اور پاکستانی قوم کی برائیاں بیان کریں گے۔ ساری دنیا میں جیلیں موجود ہیں ۔ جن سے پتہ چلتا ہے کہ پوری دنیا میں اچھے برے لوگ پائے جاتے ہیں۔ مگر ان کا نظر انتخاب پاکستان کے برے لوگوں پہ پڑے گا جنہیں کمال بھونڈے طریقے سے یہ لوگ پاکستان کا اصل چہرہ بتاکر اپنی بی غیرتی فروخت کریں گے۔ یہی صور انکی اسلام دشمنی مہیں پنہاں ہے مقصد صرف ایک ہی ہے کہ اہل ریمنڈ ڈیوس جو ایسے کاموں مین اتنا خرچ کرتے ہیں شاید وہ ہمیں اڈاپٹ کر ہی لیں۔ مگر انہیں یہ نہیں پتہ غدارروں کو کوئی بھی منہ لگانا پسند نہیں کرتا حتٰی کے اس قوم جن سے یہ غداری کرتے ہیں ا سی قوم یعی پاکستان کے بدترین دشمن بھی۔

بی بی سی پہ بات بعد میں ہوگیجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-84420997409373659552011-03-12T18:14:34.820+05:302011-03-12T18:14:34.820+05:30باذوق صاحب جو ہمارے دشمن ہیں وہ تو ہیں ہی دشمن مگر...باذوق صاحب جو ہمارے دشمن ہیں وہ تو ہیں ہی دشمن مگر ہم خود اپنےدشمن کیوں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-10589032930633076812011-03-12T18:12:04.956+05:302011-03-12T18:12:04.956+05:30اور یہ پنجابی پنجابی کرنا بند کریں،یہ ملک تین طرح ...اور یہ پنجابی پنجابی کرنا بند کریں،یہ ملک تین طرح کے لوگوں میں تقسیم ہے ایک وہ جوکھلم کھلا کرپٹ ہیں ایک وہ جو کرپٹ نہیں اور ایک وہ جو اپنے کرپشن کو اسلام کے پردے میں چھپائے رکھتے ہیں!
اور جو کرپٹ نہیں ان میں کچھ نادان ہیں جو اسلام کے پردے میں چھپے کرپٹ لوگوں کی شکنجے میں جکڑے جاتے ہیں اور کچھ سمجھ دار ہیں جو ان سب سے اوپر اٹھ کر مسائل کو دیکھتے اورسمجھتے ہیں اور انہیں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں!

AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-20958608288031989082011-03-12T17:50:52.094+05:302011-03-12T17:50:52.094+05:30برائے : خاور کھوکھر
خاور۔ غریب ممالک ے مزدوروں کو ...برائے : خاور کھوکھر
خاور۔ غریب ممالک ے مزدوروں کو غلام بنا کر رکھنے کا موضوع ایک الگ موضوع ہے۔ اس کا تعلق موجودہ تحریر سے نہیں۔
ان شاءاللہ کبھی کچھ فرصت ملے تو اس پر بھی لکھنے کی کوشش کروں گا۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ "غیر مقیمین" کے لیے سعودی عرب کی جو بھی حکومتی پالیسی ہے ، وہ کوئی صاف ستھری اور انصاف پسندانہ بہرحال نہیں ہے۔باذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-14058639213577297882011-03-12T17:45:02.047+05:302011-03-12T17:45:02.047+05:30برائے : عنیقہ ناز
اب چاہے تو میں بھی آپ کے لئے کچھ...برائے : عنیقہ ناز
اب چاہے تو میں بھی آپ کے لئے کچھ ایسا کہہ سکتا ہوں کہ : مغربی استعماری قوتوں کی علمی و تکنیکی برتری کے شیرے میں ڈوب کر ایسا لکھ رہی ہیں۔
آپ کے بلاگ کی تحاریر آپ کی علمی و ادبی شخصیت کی گواہ ہیں۔ لیکن علم صرف کتب و میڈیا کی خبروں اور جائزے سے ہی حاصل نہیں ہوتا ، بعض اوقات تجربہ اور مشاہدہ بھی لازم ہوتا ہے۔ اور اس تحریر میں میرے جو کچھ بھی خیالات ہیں ان کے پس پشت دیڑھ عشرے سے زائد عرصے کے وہ ذاتی تجربات اور مشاہدات ہیں جو اس معاشرے میں ، خوبیوں اور خامیوں کو قریب سے دیکھتے ہوئے میں نے برتے بھی ہیں۔
ویسے آپ کی "معصومیت" کی داد بھی دینا چاہوں گا۔ اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ و صیہونی قوتوں کی سورج کے سوا نیزے کی طرح کی دشمنی کیا واقعی میں ہمیں نظر نہیں آتی؟ عراق ، افغانستان ، الجزائر ، سوڈان ، ایران ، فلسطین ، لبنان ، پاکستان ۔۔۔۔۔ ایک بڑی لمبی فہرست تک نظروں سے اوجھل ہو جائے تو ہمیں دراصل اپنی آنکھوں کے علاج کی ضرورت لاحق ہے۔

اور پھر آل سعود کو اسلامی ممالک کے دشمن قرار دینا بھی ایک دلچسپ لطیفہ ہے۔ صرف ایک مثال ۔۔۔۔ آفاتِ سماوی یا کسی دوسری مصیبتوں کے سبب جب کبھی پاکستان پر برا وقت آیا تب سب سے زیادہ تعاون اسی اسلامی ممالک کے دشمن "آل سعود" کی جانب سے ملنے کی کیا تک بنتی ہے؟
دوسری طرف جنگی جنون اور جرائم کے حوالے سے کون سے ممالک آگے ہیں ؟ ذرا کچھ تحقیق یہاں بھی کر کے دیکھیں : امریکہ ، برطانیہ ، جرمنی ، فرانس ، روس ، جاپان ، جنوبی افریقہ ، کنیڈا ، اٹلی ، ہندوستان
منشیات کے استعمال میں کون سے ممالک آگے ہیں ؟ کچھ تحقیق اس پر بھی تو ہو جائے : امریکہ ، نیوزی لینڈ ، ہالینڈ ، فرانس ، جرمنی ، اسپین ، اسرائیل ، کولمبیا ، بلجئیم ، جنوبی افریقہ

جن ممالک کے عوام جس نظام کو "غیر منصفانہ" سمجھتے ہیں اور انہیں بدلنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے بےشک۔ اس کی تائید ہم بھی ضرور کرتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا سعودی عرب کے عوام اپنے ہاں کے نظام کو "غیر منصفانہ" سمجھتے ہیں؟
اگر ہاں تو پھر ثبوت دیجئے مگر صرف وہ ثبوت جس کی تصدیق صرف اور صرف سعودی عوام کی اکثریت کی جانب سے ہو ۔۔۔ نہ کہ وہ جو پروپگنڈا کے زور پر مغرب نواز میڈیا پھیلائے۔باذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-82978806007336245692011-03-12T17:22:00.669+05:302011-03-12T17:22:00.669+05:30آج رات پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے جیو کا پروگ...آج رات پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے جیو کا پروگرام چوراہا دیکھ لجیئے گا جیو نیوز پر!
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-25431894770903173302011-03-12T16:37:40.215+05:302011-03-12T16:37:40.215+05:30ہاں واقعی ڈر تو لگتا ہے پنجاب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...ہاں واقعی ڈر تو لگتا ہے پنجاب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اورکون نہیں ڈرتا وہاں کی اسٹیبلشمنٹ سے 63 سال سے ملک کو تباہ کررہی ہے مگر یہ ملک اور اسکے لوگ ہی بڑے ڈھیٹ ہیں،اخلاقی طورپر تو تباہ کر ہی دیا ہے اب رہی سہی کسر حوصلے ختم کر کے پوری کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-1094133960508399012011-03-12T16:22:37.554+05:302011-03-12T16:22:37.554+05:30عبداللہ صاحب
پی پی پی ۔ ايم کيو ايم اور اے اين پی ...عبداللہ صاحب
پی پی پی ۔ ايم کيو ايم اور اے اين پی تينوں فی الحال کراچی کا حال سدھارنے ميں مصروف ہيں اُنہيں پنجاب صرف خواب ميں نظر آتا ہے جس سے وہ ڈر کر اُن کی نيند اُڑ جاتی ہے مگر وہ جاگتے پھر بھی نہيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-63294585518046631492011-03-12T15:48:43.968+05:302011-03-12T15:48:43.968+05:30اجمل صاحب کاش آپ لوگوں کو اسلام دشمنوں کی افیم پلا...اجمل صاحب کاش آپ لوگوں کو اسلام دشمنوں کی افیم پلا کر سلانا بند کردیں،کاش اے کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیشنل سچائیوں میں اسلام دشمن ملوث ہیں اور پنجاب کی سچائیوں میں ایم کیو ایم ،پی پی پی اوراے این پی ملوث ہیں،افسوس صد افسوس
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-74455159846740325652011-03-12T11:23:44.060+05:302011-03-12T11:23:44.060+05:30آپ کو پتہ تو چل گيا ہو گا کہ ذرائع ابلاغ جو مُسلم ...آپ کو پتہ تو چل گيا ہو گا کہ ذرائع ابلاغ جو مُسلم دُشمنوں کے ہاتھ ميں ہيں کتنے مؤثر ہيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-82446397830301125822011-03-12T09:06:38.377+05:302011-03-12T09:06:38.377+05:30آپ نے تو سعودی عرب کی محبت کے شیرے میں ڈوب کر یہ ب...آپ نے تو سعودی عرب کی محبت کے شیرے میں ڈوب کر یہ بات لکھ دی۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ و صیہونی قوتیں شاید اسلامی ممالک کی اتنی دشمن نہیں جتنے آل سعود ہیں
محض پیسہ ہر غم کا علاج نہیں ہوتا۔ نا انصافی زیادہ تر مسائل جر ہوتی ہے۔ ابھی سعودی عرب نے گھبرا کر جب اپنے عوام کو مالی امداد دینے کی کوشش کی تو یہ رقم بھی طبقہ ء اشرافیہ کے حصے میں آئ۔ ایک بے روزگار، نچلے طبقے کا سعودی محروم رہ گیا۔
سعودی عرب کی امارت کی دیوار میں چبے ہوئے لوگوں کو آپ دیکھنے سے محروم ہیں۔ ہمارے ایک مبصر نے لکھا تھآ کہ وعدی عرب کی خواتین کی خوش قسمتی پہ رشک آتا ہے۔ انہوں نے بھی امیر سوعدی عرب کی عورت پہ رشک کیا۔ اور وہ اس عوت کو نہیں دیکھ پائے جو بحیک مانگنے کے لئے اپنے بچوں کے ہاتھ کاٹ دیتی ہے۔
اگر ان ممالک کے عوام سینکڑوں سال پرانے اس غیر منصفانہ نظام کو بدلنا چاہتے ہیں تو اس میں بھی آپکو سازش نظر آتی ہے۔
ہمیں تو صرف اس بات پہ حیران ہونا چاہئیے کہ پاکستان جہاں انسانوں کی بڑی تعداد جانوروں سے بد تر زندگی گذار رہی ہے وہاں لوگ اپنے خلاف بے انصافی پہ آواز کیوں نہیں اٹھآتے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-36454635144173592782011-03-12T05:37:06.212+05:302011-03-12T05:37:06.212+05:30"کیا امریکہ یا یورپ میں گورے اور کالے میں تفر..."کیا امریکہ یا یورپ میں گورے اور کالے میں تفریق نہیں؟
کیا امریکہ یا یورپ میں مسلمان یا غیر مسلم کی تفریق نہیں؟
کیا امریکہ یا یورپ میں عورتوں اور کمزوروں کے حقوق غصب نہیں کیے جاتے؟

naheen! yeah sab jurma hai aur iskee sazaa miltee hai...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-52912159674362420202011-03-12T05:20:50.310+05:302011-03-12T05:20:50.310+05:30مجھے تو جی بی بی سی کی لکھی یہ بات یاد رہ گئی کی س...مجھے تو جی بی بی سی کی لکھی یہ بات یاد رہ گئی کی سعودی لوگوں کے پاس کھونے کو بھی بہت کجھ ہے
یعنی کہ لوگ باہر نکل کر اپنا نقصان نہیں کرین گے
آل سعود کو کچھ نہیں ہو گا
سرجی ابھی غریب ممالک ے مزدوروں کو غلام بنا کر رکھنے والے اس ملک میں
جبر جاری رہے گاخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-2586795684616501582011-03-11T23:14:43.273+05:302011-03-11T23:14:43.273+05:30عبداللہ۔۔۔ آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔ کہ سعودی فرماں رواوں ...عبداللہ۔۔۔ آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔ کہ سعودی فرماں رواوں کو بہت کچھ سمجھ آ گیا ہے اور وہ بھی اچانک۔۔۔ شاید شاہ عبداللہ نے سونگھ لیا کہ آج جو تیونس، مصر اور لیبیا میں ہو رہا ہے۔۔۔ کل اس کی ہوا سعودی عرب بھی پہنچ سکتی ہے۔۔۔ اچانک ہی اتنے ریا ل عوام پر لٹانا معنی خیز نہیں و اور کیا ہے۔۔۔ پہلی دفعہ عبداللہ سے اتفاق ہو ہی گیا میرا۔۔۔ چلیں دیر آید درست آید۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-35438096606853480042011-03-11T23:10:44.025+05:302011-03-11T23:10:44.025+05:30مگر مجھے لگتا ہے کہ سعودی عرب کے فرماں رواؤں کی سم...مگر مجھے لگتا ہے کہ سعودی عرب کے فرماں رواؤں کی سمجھ میں بھی بہت سی باتیں آگئی ہیں!
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-6040605971294873602011-03-11T22:49:25.659+05:302011-03-11T22:49:25.659+05:30سعودی عرب کے فرمانرواؤں کو کیا فکر۔۔ جب ضرورت ہوگی...سعودی عرب کے فرمانرواؤں کو کیا فکر۔۔ جب ضرورت ہوگی امریکی فوج اور پاکستانی ملا شاہی خاندان کے لیے تن من دھن کی بازی لگانے کو حاضر ہوں گے۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-86092062212132730982011-03-11T21:24:59.967+05:302011-03-11T21:24:59.967+05:30سرکار /یوم ال غضب سعودیہ میں پر آپ کیوں غضبناک ہیں...سرکار /یوم ال غضب سعودیہ میں پر آپ کیوں غضبناک ہیں میرا خیال ہے کے بادشاہت کا اسلام میں کوی تسور نہیں ہے ۵۰،۴۰ سے قابض حکمرانوں کو اب گھر چلے جانا چاہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-23330361239879519672011-03-11T21:04:43.855+05:302011-03-11T21:04:43.855+05:30This comment has been removed by a blog administrator.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-29381853301198958982011-03-11T20:43:14.877+05:302011-03-11T20:43:14.877+05:30اسلام ایک ضابطہ حیات ہے اور ہم جو اسلام کا ٹھپہ اپ...اسلام ایک ضابطہ حیات ہے اور ہم جو اسلام کا ٹھپہ اپنے ماتھوں پر لگائے ہیں اس کے کچھ تقاضے ہیں اگر وہ پورے نہیں ہوتے تو ہم میں اور ان میں کیا فرق؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.com