tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post570226415511549376..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: الوداع انٹرنیٹ اکسپلورر:6باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-29899713529759052112011-07-23T11:29:08.425+05:302011-07-23T11:29:08.425+05:30یہ تو اچھی بات ہے جتنے زیادہ لوگ پرانے براوزرز کی ...یہ تو اچھی بات ہے جتنے زیادہ لوگ پرانے براوزرز کی سپورٹ بند کریں گے اُتنی ہی تیزی سے لوگ اپنے براوزرز اپ ڈیٹ کریں گے۔

نئی ڈیویلپمینٹ کی کاسٹ پر کہاں تک پرانے براوزرز کو سپورٹ کیا جائے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-44728636262737316812011-07-21T19:06:09.273+05:302011-07-21T19:06:09.273+05:30میرے خیال میں تو آئی ای استعمال کرنے والے زیاہ لوگ...میرے خیال میں تو آئی ای استعمال کرنے والے زیاہ لوگ وہی ہیں جو مجبوراً استعمال کر رہے ہیں جیسے اگر کوئی کمپنی یا انٹرنیٹ کیفے اپنا سسٹم اپڈیٹ نہ کرے ۔۔۔۔
مجھے آئی ای کا کوئی بھی ورژن نہیں پسند۔۔۔ بہت ریسورسز کھاتا ہے کمپیوٹر کے۔ فائر فاکس یا کروم۔۔۔ بس!۔عین لام میمhttp://5thdarvesh.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-85195065795172606422011-07-21T15:24:26.389+05:302011-07-21T15:24:26.389+05:30افتخار اجمل صاحب ، شاید آپ کنفیوز ہو گئے ہیں۔ ورڈپ...افتخار اجمل صاحب ، شاید آپ کنفیوز ہو گئے ہیں۔ ورڈپریس براؤزر نہیں ہے بلکہ پروگرام ہے جس کے تحت ویب سائیٹس اور بلاگز تخلیق کئے جاتے ہیں۔ خود آپ کا اپنا بلاگ بھی ورڈپریس پر ہی قائم ہے۔
اس وقت انٹرنیٹ پر جو براؤزر زیادہ استعمال میں ہے وہ "انٹرنیٹ اکسپلورر" ہی ہے (ورژن 7 اور اس سے اوپر)۔ دنیا بھر میں اس کا استعمال قریب 40 فیصد ہے۔
دوسرے نمبر پر موزیلا فائرفاکس ہے جس کا استعمال 25 فیصد بتایا جاتا ہے۔
تمام براؤزرز کے استعمال کا فیصد ریکارڈ دیکھنے کیلیے وکی پیڈیا کے اس لنک کو ملاحظہ فرمائیں :
http://en.wikipedia.org/wiki/Comparison_of_web_browsersباذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-31576216763076290892011-07-21T12:13:52.024+05:302011-07-21T12:13:52.024+05:30ميں نے ورڈ پريس کی پہلے ہی چھُٹی کر رکھی ہے کيونکہ...ميں نے ورڈ پريس کی پہلے ہی چھُٹی کر رکھی ہے کيونکہ وہ خود سر ہے ۔ اس وقت موزِلّا فائرفاکس 5 زيرِ استعمال ہے ۔ سوچ رہا ہوں کوئی مذيد بہتر براؤزر تلاش کروںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-22240143794976560272011-07-20T18:52:08.802+05:302011-07-20T18:52:08.802+05:30انے والے دنوں میں ورڈ پریس پر لکہنے ولوں کی مشکلات...انے والے دنوں میں ورڈ پریس پر لکہنے ولوں کی مشکلات میں اظافہ ہو جا ے گا۔۔۔۔۔۔۔Advocatehttps://www.blogger.com/profile/06162034761794683968noreply@blogger.com