tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post6066573402158641968..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی ۔۔۔ ؟!باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-15343895035020091072016-10-18T23:50:11.156+05:302016-10-18T23:50:11.156+05:30I Love Ilama IqbalI Love Ilama IqbalAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/03580050794916110152noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-80379348603520132192016-10-18T23:48:52.057+05:302016-10-18T23:48:52.057+05:30اچھا لکھا ھوا ہےاچھا لکھا ھوا ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/03580050794916110152noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-68949063119328131022010-06-09T13:41:47.576+05:302010-06-09T13:41:47.576+05:30یہ بھی تو دیکھئے کہ یہ کس قدر تشویشناک اور پریشان ...یہ بھی تو دیکھئے کہ یہ کس قدر تشویشناک اور پریشان کن بات ہے کہ فیس بک پر جب یہ مقابلہ شروع کیا گیا تو دنیا بھر سے محض تین ہی دن میں چھتیس ہزار پوسٹ شامل ہوگئیں ---- ہم ڈنمارک کے ایک کارٹونسٹ کو رو رہے تھے اور یہاں اس جیسے چھتیس ہزار نکل آئے ----Rashidhttps://www.blogger.com/profile/05188816648792244637noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-6913021799077015402010-06-09T11:09:18.167+05:302010-06-09T11:09:18.167+05:30@ ڈفر
نہیں جناب۔ دنیا کیوں چھوڑنی پڑے گی بھلا؟
دنی...@ ڈفر
نہیں جناب۔ دنیا کیوں چھوڑنی پڑے گی بھلا؟
دنیا کو تو ہمیں صرف یہ بتانا اور جتانا ہے کہ ناموسِ رسالت (صلی اللہ علیہ وسلم) کے جذبے پر سارے مسلمان کیوں اکٹھا ہوتے ہیں اور مغرب کی آزادئ اظہار رائے کی حدود کیا ہیں اور کہاں کہاں وہ دہرا معیار قائم رکھتے ہیں؟

اگر سرِ راہ کوئی ہمارے باپ کو گالی دے تو کیا ہم یہ سوچ کر آگے بڑھ جائیں گے کہ آخر میں کس کس سے لڑوں؟ کل کوئی دوسرا کسی اور جگہ گالی دے گا ۔۔۔ پرسوں کسی اور مقام پر۔

ہمارے ہاں کے معمولی سے سیاستداں تک اپنی من چاہی بات منوانے کسی بھی حد تک جاتے ہیں تو اپنے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی خاطر ہمارا مسلمانی جذبہ کیوں بیدار نہیں ہوتا؟ کیوں ہم سمجھوتے کی راہ اپنانے پر مصر ہیں؟ جبکہ دنیا جانتی ہے کہ ہمارا ہی موقف عین حق پر ہے۔باذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-28016452591142778542010-06-09T01:20:50.796+05:302010-06-09T01:20:50.796+05:30بالکل موجود ہے
اور اگر یہ صفحات نہین ہوں گے تو او...بالکل موجود ہے
اور اگر یہ صفحات نہین ہوں گے تو اور ہوں گے
لیکن اگر آپ پوسٹ میں درج فارمولے سے چیزوں سے قطع تعلق کرنے لگے تو ایک دن دنیا چھوڑنی پڑے گیDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-24884546220647687642010-06-08T13:28:44.465+05:302010-06-08T13:28:44.465+05:30@ یاسر خوامخواہ جاپانی
یاسر صاحب ، کیا یہ درست ہے ...@ یاسر خوامخواہ جاپانی
یاسر صاحب ، کیا یہ درست ہے کہ خاکوں والا صفحہ اب بھی فیس بک پر موجود ہے؟
چونکہ سعودی عرب میں یہ صفحہ بلاک ہے لہذا میں تو تصدیق نہیں کر سکتا۔
ویسے درست بات تو یہ ہے کہ اگر فیس بک جیسی ایک انتظامیہ کو مسلمان ایسا سبق سکھا دیں کہ سب مل کر فیس بک سے علیحدہ ہو جائیں تو بہت ممکن ہے کہ ناموسِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی خاطر ہر چیز تیاگ دینے والے مسلمانی جذبے سے دنیا آگاہ ہو جائے اور آئیندہ سے کوئی ایسی واہیات حرکت کی جراءت نہ کرے۔باذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-53261289360196165882010-06-08T13:17:25.641+05:302010-06-08T13:17:25.641+05:30دوستو!
میں نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ میں ایک ب...دوستو!

میں نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ میں ایک بے عمل انسان ہوں لیکن آج یہاں آپ لوگوں کے، بالخصوص ہمارے بھائی حکیم خالد صاحب کے پختہ خیالات کو پڑھنے کے بعد خوشی اس بات کی ہے کہ احباب کی اکثریت خالد صاحب جیسا ہی سوچتی ہے ----

ایک برس پیشتر ہم فیس بک سے واقف نہ تھے لیکن جب وہاں جناب ابن صفی کا صفحہ جونہی تخلیق کیا گیا، ایک ہی جست میں براجمان ہوئے اور پھر چل سو چل - دوستوں سے رابطے کے لیے تو ای میل کی سہولتیں موجود ہیں ہی لیکن فیس بک پر صرف اور صرف جناب ابن صفی ہی پر توجہ مرکوز رہی ---

اب کیفیت یہ ہے کہ پچھلے ایک ماہ سے صفی صاحب کے متذکرہ صفحے پر احباب کی آمد رک گئی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اس صفحے کے لگ بھگ 900 ممبران فیس بک سے گریزاں ہیں --- تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ صفی صاحب کے اہل خانہ بھی اس بات پر سنجیدگی سے غور فرما رہے ہیں کہ معلومات کا یہ خزانہ کہیں اور منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔????? اس پر سوچا جارہا ہے -----

میرا موقف وہی ہے جو مضمون میں تحریر کرچکا ہوں -- حکومت وقت نے پابندی لگائی اور اب فیس بک کی انتظامیہ کی طرف سے معافی کے بعد حکومت ہی کی جانب سے پابندی ہٹائی جاچکی ہے --- پھر یہ بھی معلوم ہوا کہ دل آزاری والا صفحہ ہٹایا جاچکا ہے (گرچہ اس میں ابھی ابہام ہے) ایسے میں میرا خیال اب بھی وہی ہے کہ مستقبل میں اگر اس عمل کو دوہرایا گیا تو "تو نہ سہی کوئی اور سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اور نہ سہی تو کوئی اور سہی "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امید کرتا ہوں کہ اسی طرح آپ تمام احباب اپنے خیالات کو یکجا کرتے جائیں گے

خیر اندیش
راشد اشرفRashidhttps://www.blogger.com/profile/05188816648792244637noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-47606370437709636262010-06-08T12:29:47.264+05:302010-06-08T12:29:47.264+05:30مرنے کے بعد اللہ کو فيس دکھانا ہے فيس بک نہيں
کتن...مرنے کے بعد اللہ کو فيس دکھانا ہے فيس بک نہيں
کتنے مزے کا ہے فقرہپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-59656441667385680272010-06-08T11:55:51.267+05:302010-06-08T11:55:51.267+05:30لاکھ دلائل سہی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاسر اور راشد بھائی کی...لاکھ دلائل سہی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاسر اور راشد بھائی کی معلومات کی روشنی یں فیس بک کا حالیہ استعمال کسی طور مناسب نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی بات پر متفق ہونا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکیم خالدhttp://hakimkhalid.blogsome.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-19991029696589184022010-06-08T11:51:01.219+05:302010-06-08T11:51:01.219+05:30لاکھ دلائل سہی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاسر اور راشد بھائی کی...لاکھ دلائل سہی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاسر اور راشد بھائی کی معلومات کی روشنی یں فیس بک کا حالیہ استعمال کسی طور مناسب نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی بات پر متفق ہونا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکیم خالدhttp://hakimkhalid.blogsome.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-81449823046678934942010-06-07T19:50:35.853+05:302010-06-07T19:50:35.853+05:30حکیم صاحب قبلہ! مزاج گرامی
عرض یہ ہے کہ ہم نے یہی...حکیم صاحب قبلہ! مزاج گرامی

عرض یہ ہے کہ ہم نے یہی بات لکھی تھی کہ اگر حکومت 31 مئی کو یہ فیصلہ واپس لے لیتی ہے تو فیس بک کو استعمال کیا جاسکتا ہے (دوبارہ پڑھیے) اور یہ کہ اگر اس قسم کی کوئی حرکت دوبارہ کیے جانے کی صورت میں فیس بک کو خیر باد ہی کہہ دینا مناسب ہوگا ----

کسی نے کہا تھا اللہ کو مرنے کے بعد "فیس" دکھانا ہے، فیس بک نہیں

واللہ اعلم بالصواب
خیر اندیش
راشدRashidhttps://www.blogger.com/profile/05188816648792244637noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-61592648618825426732010-06-07T18:52:32.896+05:302010-06-07T18:52:32.896+05:30حکیم صاحب خاکے ابھی بھی موجود ہیںحکیم صاحب خاکے ابھی بھی موجود ہیںیاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-43552213614970779402010-06-07T18:27:56.910+05:302010-06-07T18:27:56.910+05:30آپ کی باتیں جزوی طور پر درست ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدال...آپ کی باتیں جزوی طور پر درست ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدالت میں فیس بک کی طرف سے مقرر کردہ وکیل کے مطابق یہ صفحات ختم کر دئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آئندہ ایسے واقعات نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی تصدیق بعض بلاگرز کر چکے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ صفحات اب موجود نہیں اور احتجاج رائیگاں نہیں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا اس کے باوجود فیس بک کااستعمال غیرمناسب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جس ڈی وی ڈی یا سی ڈی پلئیر سے غیر شرعی وڈیوز دیکھی گئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر تعلیمی یا شرعی و تلاوت وغیرہ کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی نہیں استعمال کرنی چاہئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرنیٹ پر کہیں نہ کہیں ملعونوں کی طرف سے ایسی گستاخیاں اب بھی موجود ہیں تو کیا انٹرنیٹ کا استعمال بھی متروک کر دینا چاہئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے کہ بحث آگے بڑھانے کا مقصد اصل اور حقیقی معلومات کا حصول ہے ناکہ فیس بک کے استعمال کو جائز قرار دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکیم خالدhttp://hakimkhalid.blogsome.com/noreply@blogger.com