tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post6273548989190645785..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: دیوقامت جناح [بمقابلہ] بونے سیاستداںباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-15052504923285646412011-06-24T21:47:05.649+05:302011-06-24T21:47:05.649+05:30اصل میں جیسی قوم ہوتی ہے ویسے ہی حکمران مسلط کیے ج...اصل میں جیسی قوم ہوتی ہے ویسے ہی حکمران مسلط کیے جاتے ہیں ۔
دور حاضر میں ہم سب کا ہی یہ حال ہے ۔
ہم بھی اپنی اپنی جگہ میں ناجائز فائدے اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
من حیث القوم انقلاب کی ضرورت ہے۔حرفے چندhttps://www.blogger.com/profile/17105305636668908541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-28549333225065021122011-06-18T16:40:10.253+05:302011-06-18T16:40:10.253+05:30عجیب زندگیاں تھیں اکابرین کی . . . آج کے لوگ ان ل...عجیب زندگیاں تھیں اکابرین کی . . . آج کے لوگ ان لوگوں کےنقش قدم پر ذرا سابھی عمل کریں گیں تو بہت بڑا انقلاب آ سکتا ہے

jazakallahnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-29865481744838125122011-06-06T19:59:08.325+05:302011-06-06T19:59:08.325+05:30حضور یہ تو کچھ بھی نہیں۔ مجھے اپنی قوم کے نام نہاد...حضور یہ تو کچھ بھی نہیں۔ مجھے اپنی قوم کے نام نہاد یں نمائیندوں، افسر شاہی ۔ حتٰی کہ بیرون ملک سی کیٹگری میں سی کیٹیگری میں آنے والے سفارتخانوں کے سفیروں کے دادودہش اور گلچھڑے اراتے دیکھنے کا بارہا اتفاق ہوا ہے۔ ان کی محلات جسی رہائیشیں۔ جن میں ایکڑوں کے حساب سے باغات فل سائز سوئمنگ پول۔ مکمل سنگ مر مر سے مزین محل جیسی ریزیڈینسیز۔ سفارتی و سماجی پارٹیز۔ اللہ جانتا اس کار شر میں جس سے پاکستان کا بیرا غرق ہورہا ہے۔ ہر دور کے امیر المومنین اور روشن خیال حکومتیں شامل رہی ہیں۔ اگر وہ سب جزئیات بیان کروں تو طلسم ہوشرباء کی کوئی بھول بسری داستان کا گمان ہو۔

ایک بات پکی ہے۔ کہ مجودہ طرز حکومت سے پاکستان کے عوام کا خون کشید کرکے یونہی گلچھرے اڑاے جائیں گے۔ کیونکہ اس نظام میں کسی کو اس بات سے غرض نہیں کہ اس پہ اٹھنے والے اخراجات کسیے پورے ہوئے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.com