tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post671549315456194726..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: اِظہارِ رائے کی آزادی یا ۔۔۔ ؟!باذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-8510888518001065672008-01-28T10:37:00.000+05:302008-01-28T10:37:00.000+05:30السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ برادر باذوق شاید ا...السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ <BR/>برادر باذوق <BR/>شاید اسی لیئے ہم اردو محفل چھوڑنے پرمجبور ہوئے۔ کہ جہاں پر منتظمین صرف اپنے موقف کی تائید میں ملنے والی پوسٹس پر شاباش دیتے ہیں اور اختلافی موقف رکھنے والوں کو دھمکایا جاتا ہے۔ بلکہ صرف یہیں تک نہیں بلکہ ایسے افرد کی پوسٹوں میں ترمیم کرے اپنے من پسند موقف کی حمایت کی جاتی ہے۔<BR/>آپ کے دیئے گئے لنکس پڑھ کر بخوبی اندازہ ہوا کہ اردو محفل کے منتظمین کس ڈھٹائی کے ساتھ جانبدارانہ منتظمی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں بلکہ نہلے پہ دہلا کہ انہیں اس پر شرمندگی بھی نہیں ہے۔ اور اپنے مخالفین کی باتوں سے غلط مطالب اخذ کرنا اور جان بوجھ کر غلط معنی لینا ان کا دثار و شعار ہے۔ اور اس پر ان کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔<BR/>جہاں تک آپ کے دیئے گئے حوالہ جات کا تعلق ہے تو یہ ان بات کا بین ثبوت ہیں کہ اردو محفل پر اردو کی ترویج کی آڑ میں کچھ اور ہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ اور یہ بات اردو محفل کی پرانی پوسٹس کا جائزہ لینے سے بخوبی سامنے آجاتی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.com