tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post7377202017456249624..comments2024-01-09T21:35:20.685+05:30Comments on BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com: چوری کا فتویٰ اور ڈالروں کی برساتباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-15204719946046753532011-05-06T00:28:21.897+05:302011-05-06T00:28:21.897+05:30واقعی بہت ہی فکر مندی کی بات ہے کہ حالات اضطراری ہ...واقعی بہت ہی فکر مندی کی بات ہے کہ حالات اضطراری ہوچکے ہیں۔
اور بات یہ ہے کہ مفتی نعیم صاحب نے اگر جواز کا فتوی نہیں دیا تو عدم جواز کیلئے بھی کوئی سخت دلیل نہیں دی بلکہ صرف یہ کہا کہ اس سے امن وامان کا نقصان ہوگا۔

اور یہ اصراف کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہیں۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-26863479599714264722011-04-19T04:34:29.166+05:302011-04-19T04:34:29.166+05:30ہمارے کرتوت اور ہماری بے حسی اس بات کو ظاہر کرتی ہ...ہمارے کرتوت اور ہماری بے حسی اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ انقلاب تو شاید نہ آئے مگر اللہ کے عذاب کو ہم آواز دے رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم پہ رحم کرے۔ یہ بے حسی اور لاتعلقی دین سے دوری اور اخلاقی اقدار کے انحطاط ہونے کی وجہ سے ہے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-29850380609260047352011-04-19T01:20:46.606+05:302011-04-19T01:20:46.606+05:30معاف کیجئے گا۔ السلام علیکم لکھنا مقصود تھا۔معاف کیجئے گا۔ السلام علیکم لکھنا مقصود تھا۔عین لام میمhttp://5thdarvesh.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-28618929418610192352011-04-19T01:13:34.180+05:302011-04-19T01:13:34.180+05:30السلسم علیکم
ایک ڈالروں کی برسات والی ویڈیو تو میں...السلسم علیکم
ایک ڈالروں کی برسات والی ویڈیو تو میں نے بھی دیکھی تھی۔۔ میرے ایک دوست نے بڑے فخر سے فیس بک پے شئیر کی کہ یہ اس کے کسی کزن کی شادی کا سین ہے۔۔۔۔
:(عین لام میمhttp://5thdarvesh.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-19821924.post-43050600702978806572011-04-18T12:27:34.217+05:302011-04-18T12:27:34.217+05:30درست ہے کہ جب بے حسی چھا جائے تو قہر نازل ہوتا ہے ...درست ہے کہ جب بے حسی چھا جائے تو قہر نازل ہوتا ہے ۔ اور اس سے بڑھ کر يہ کہ قہر نازل ہونا شروع ہو جاتا ہے مگر لوگوں کو سمجھ نہيں آتی
کيا دنيا ميں قہر کا نزول شروع نہيں ہو چکا ؟
يہ زلزلے ۔ تسونامی ۔ ہوا اور پانی کے طوفان ۔ بم دھماکے ۔ يہ سب کيا ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com