بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی غلطیوں کو سمجھتے ہیں اور خود ہی اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہیں۔
2008/07/27
انسان دوسروں پر ظلم کرتا ہے اور خود ہی مظلوم بن کر دعا مانگتا ہے۔ دعا قبول نہ ہو تو اللہ کی رحمت سے انکار کرتا ہے۔
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی غلطیوں کو سمجھتے ہیں اور خود ہی اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہیں۔
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی غلطیوں کو سمجھتے ہیں اور خود ہی اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
بہت عمدہ۔ میں کچھ لوگوں کو یہ کہوں تو وہ کافی تڑپ اٹھتے ہیں۔
ReplyDeleteپہلی قسم بچگانہ پن ہے اور دوسری مدبرانہ
ReplyDelete