بلاگ اسپاٹ : ایک ٹرک - BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com

2009/06/13

بلاگ اسپاٹ : ایک ٹرک

بلاگ اسپاٹ کے اکثر اردو بلاگز پر تبصروں کی جگہ کچھ انگریزی باقی رہ گئی ہے۔
جیسا کہ اگر میں کسی کے بلاگ پر تبصرہ کروں تو یہ لکھا آتا ہے :
باذوق said...

انگریزی لفظ
said...
کو نکال کر اس کی جگہ اردو لکھی جا سکتی ہے
مثلاً
نے کہا
یا
نے لکھا

Edit HTML میں جائیں
Expand Widget Templates پر چیک مارک لگائیں
درج ذیل لفظ ڈھونڈئے



اس کو ہٹا کر اردو لکھ دیں ، یعنی
نے لکھا ۔۔۔

بس !!

5 comments:

  1. بہت شکریہ باذوق کیا Comments اور Post a Comment جیسے الفاظ سے بھی چھٹکارہ ممکن ہے؟؟؟
    اگر راہنمائی فرما دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔

    ReplyDelete
  2. منیر عباسی اور شعیب صفدر صاحبان ، آپ دونوں کا شکریہ۔
    ماجد چودھری صاحب ، آپ کے مسئلہ کا حل میں نے یہاں لکھ دیا ہے۔

    ReplyDelete
  3. عظیم پوسٹ! اس پوسٹ کوئر شیئر کرنے کا شکریہ۔ اس حیرت انگیز پوسٹ نے مجھے اپنے کام میں بہت متاثر کیا اور مجھے بھی اس پوسٹ سے کچھ مفید آئیڈیہ سیکشن نہیں ملا۔ آپ کا بہت شکریہ

    اردو مارک

    ReplyDelete