رمضان کریم - 1432ھ / 2011ء - BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com

2011/07/31

رمضان کریم - 1432ھ / 2011ء

سعودی عرب میں ان شاءاللہ رمضان 1432ھ ، یکم اگست 2011ء سے شروع ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اس مبارک مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہونے کے زیادہ سے زیادہ مواقع نصیب فرمائے ، آمین۔
آپ تمام کو رمضان کریم کی نیک ساعتیں مبارک ہوں۔

5 comments:

  1. بہت شکریہ باذوق صاحب
    آپ کو اور سب مسلمانوں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اس ماہ مبارک میں آپ کی اور تمام مومنین و مسلمین کی نیک تمناوں کو پورا فرمائے۔
    غلام مرتضیٰ علی

    ReplyDelete
  2. خیر مبارک اور آپکو بھی رمضان کریم مبارک ہو۔

    ReplyDelete
  3. کوئی نیا کچھ لکھنے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟

    ReplyDelete
  4. رمضان کریم کی خوشیاں مبارک ہوں

    ReplyDelete
  5. ALLAH hamen or ap ko khoob ibadat ki towfeeq ata kre or apni raza or khushnoodi naseeb kre

    ReplyDelete