کتابیں کئی طرح کی ہوتی ہیں ۔
کتابوں کی ایک قسم وہ ہوتی ہے : جسے ہم لکھتے ہیں اور دوسرے پڑھتے ہیں ، یہ ہماری بیٹیاں ہوتی ہیں ۔
کتابوں کی ایک قسم وہ ہے : جسے دوسرے لکھتے ہیں اور ہم پڑھتے ہیں ، یہ ہماری بیویاں ہیں ۔
کتابوں کی تیسری قسم وہ ہے : جسے ہم گھروں میں اونچی جگہوں پر ، طاق میں ، جزدانوں میں لپیٹ اور سجا کر الگ تھلگ رکھ دیتے ہیں اور کبھی خیال آ جائے تو ان پر پڑی گرد کو جھاڑ پونچھ لیتے ہیں ، یہ ہماری والدین اور بزرگ ہوتی ہیں ۔
No comments:
Post a Comment