سچ پر قائم رہنا چاہئے ، مگر ۔۔۔ - BaaZauq | Urdu writings, views and analysis | باذوق | baazauq.blogspot.com

2008/08/28

سچ پر قائم رہنا چاہئے ، مگر ۔۔۔

سچ بولنے کا مطلب لوگوں کا دل دکھانا نہیں ہوتا۔
سچ پر قائم رہتے ہوئے بھی کسی کی دلآزاری اور تضحیک سے بچا جا سکتا ہے۔
جب کوئی ہمیں " صبح بخیر " کہتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم موسمیاتی رپورٹ لے کر اُسے پکڑ کر بیٹھ جائیں کہ ۔۔۔۔
آج درجۂ حرارت اتنا ہے ، یا بارش پڑنے والی ہے اس لیے دن بخیر کیسے گزر سکتا ہے؟
یہ سچائی کے بارے میں احمقانہ رویہ ہے ‫!

1 comment:

  1. بہت ہی اچھی بات کہی ہے ۔آپ نے ۔۔۔۔۔

    ReplyDelete